نعتیہ اشعار
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - وہ اشعار جن میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مدح و تعریف بیان کی جائے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اوصاف و شمائل کا ذکر ہو یا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے منسوب چیز سے عقیدت و محبت کا اظہار۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - وہ اشعار جن میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مدح و تعریف بیان کی جائے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اوصاف و شمائل کا ذکر ہو یا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے منسوب چیز سے عقیدت و محبت کا اظہار۔